the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے فلسطین میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کو ختم کرنے اور وہاں جاری دیگر سرگرمیوں کو فوری طور پر ختم کرنے سے متعلق قرارداد کے سلامتی کونسل میں منظور ہونے پر اس کا خیر مقدم کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن



دزارك نے کہا کہ مسٹر مون نے اس قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں کے لئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کا ایک اہم موقع قرار دیا ہے۔اس قرارداد کی منظوری کے بعد مسٹر مون نے دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان مثبت بات چیت ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.